اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد امریکی صحافی پر ’خاموشی‘ اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے مغربی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا کا خاتون صحافی کے قتل پر دوہرا معیار کھل کر سامنے آرہا ہے۔ اس کی وجہ میڈیا کا کوریج کے دوران قاتل اسرائیلی فورسز کا نام نہ لینا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ ٹورنٹو ایئرپورٹ سے مبینہ طور پر غائب

انتظامیہ کے مطابق فضائی میزبان پی آئی اےکی پرواز پی کے 781…

اداکارہ سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر دھماکا

بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا…

سکھوں کو”دہشت گرد “کہنے پرنئی دہلی کی اسمبلی نےکنگنا کوطلب کرلیا

نئی دہلی: بھارتی سکھوں کو”دہشت گرد “کہنے پر نئی دہلی کی اسمبلی…

واٹس ایپ نے میسجز کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

ویب بیٹا انفو کے مطابق اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو…