وزیراعظم کا کہنا ہےکہ کشمیر میں بھارت نے انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی ہے، وہاں 90 لاکھ افرا د بدترین حالات میں کھلی جیل میں رہ رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر سے متعلق مغرب میں بہت زیادہ بات نہیں کی جاتی اورمغرب میں کشمیرسےمتعلق ایک خاص خاموشی ہے،ایک طرح سے کشمیر پرجان بوجھ کرخاموشی اختیارکی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.