سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کےعملے نے کراچی کےعلاقے گلستان جوہر سےچھینی گئی قیمتی گاڑی 4گھنٹےبعد دادو کےکچےکےعلاقےسے برآمد کرلی۔اے وی ایل سی ،سی آئی اے کےسینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس محمد انور کتھران کےمطابق کراچی کےعلاقے گلستان جوہر سےہفتہ کی صبح 6:40 بجےتین ملزمان نے ٹیوٹا کرولا ریوو گاڑی نمبر ایل 4446 اسلحہ کےزور پر چھینی اور فرار ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نان فائلرز کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر میں گوشوارے جمع نہ…

حکومت کراچی کی عوام کے ساتھ فراڈ کررہی ہے،حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ گزشتہ حکومت نے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم…

ریفری پر حملہ کرنے والے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی

ریفری پر حملہ کرنےوالے بھارتی پہلوان پر تاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔بھارتی…