لاہور:پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ  نے دعوی کیا ہے کہ نجی پبلشرز کے مقابلے میں نہایت ارزاں نرخوں پر درسی کتابوں کی بروقت فراہمی ممکن بنا رہا ہے.بورڈ تعلیم  کے فروغ  کے لئے  اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب  نے  بروقت نصابی کتب کی فراہمی کے لیے بہترین پالیسی  اپنا کرطلبہ اور والدین پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اے این ایف انٹیلیجنس کی کوئٹہ میں کارروائی:چرس پکڑی گئی

اے این ایف انٹیلیجنس نے اے این ایف بلوچستان کے ساتھ کوئٹہ…

پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، فرخ حبیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات  فرخ حبیب نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر…

لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو آئینی قرار دے دیا، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو…

Covid-19: Pakistan reports lowest death toll in fourth wave

According to the National Command and Operation Centre, Pakistan’s COVID-19 death toll…