برطانوی ویب سائٹ دی سن پر شائع ہونے والی رپورٹ کےمطابق پیرو میں ایک خاتون کو اسکےاعضا نکالنےکیلئےبیدردی سےقتل کردیا گیا، ویڈیو گیمز میں دلچسپی رکھنے والی جوڑی کی دوستی آن لائن گیم کھیلتے ہوئے ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے آپس میں شادی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔مقتولہ خاتون کی عمر 51 سال جبکہ مرد کی عمر 37 برس بتائی جاتی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.