یورپی کمیشن کی صدر اروسولاوان ڈیرلیین نے طالبان سے سیاسی مذاکرات کی تردید کردی۔اپنے بیان میں صدر کا کہنا تھاکہ یورپی یونین کے طالبان سےکوئی سیاسی مذاکرات نہیں ہورہے اور نہ ہی طالبان کو تسلیم کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ نازک وقت میں ہمارے طالبان سے آپریشنل رابطے ہیں اور رابطوں کا مطلب یہ نہیں کہ ہم طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.