افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ افغانستان میں گزشتہ حکومت کے جاری کردہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ اپنی معیاد تک کار آمد ہیں۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں جو نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے ان پر ‘اسلامی امارت’ لکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پا کستان کی بھارت ،سویڈن اور ہالینڈ میں اسلاموفوبک واقعات کی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن ، ہالینڈ اوربھارت میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات…

پی ٹی آئی رہنما نے ٹکٹ نہ ملنے پر سیف اللہ برادران کے 4 امیدواروں کو سپورٹ کیا ، چاروں جیت گئے

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر وزیراعظم…

22 سال سے بھارتی قید میں پھنسا پاکستانی اپنی رہائی کا منتظر

22 سال سے بھارتی قید میں پھنسا گوجرانوالا کا وارث راجا اپنی…

پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ بات کرنے کی دعوت پر کراچی…