پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 441 پوائنٹس کم ہوکر 42591 پر بند ہوا۔آج بازار میں 26 کروڑ 57 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے،شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد رہی،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے کم ہوکر 7110 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب کار پر…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھ گئے

ایک ہفتے میں ٹرین کےکرایوں میں دوسری باراضافہ کر دیا گیا جس…

کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر کی زندگی کا دوسرا پہلو

اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بھنگوار فیشن لورہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ…