قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن پر مقدمات چل رہے ہیں، ان کے کمنٹس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔چیئرمین نیب نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی بیانات فقط کیس سے توجہ ہٹانے اور عوام میں جھوٹی طفل تسلیوں کے ذریعے اپنے بے گناہی ثابت کرنے کی ایک بے کار کوشش ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.