اسلام آباد:پارلیمنٹ ہائوس میں 18اور 19دسمبر کو ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کیلئےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کےملازمین کو 13 سے 20دسمبر تک چھٹی دیدی گئی ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ 13 سے 20دسمبر تک بند رہے گا،اس دوران جن ملازمین کی اجلاس میں ڈیوٹی لگائی جائے گی صرف وہ ہی پارلیمنٹ ہائوس میں آئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

لاہور کے بعد پشاور میں بھی ڈینگی دوا کی قلت

ڈینگی اور دواکی قلت دونوں پنجاب اور خیبرپختونخواحکومت کے کنٹرول سےباہرہوگیابخارکی جن…

پی ٹی آئی لانگ مارچ :طاہر القادری نے اپنے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں

ڈاکٹر طاہر القادری نےعمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار…