وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ  آصف زرداری سندھ اورپاکستان کےدشمن ہیں، زرداری نے منشی کووزیراعلیٰ بناکرسندھ کا براحال کیا ہے۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نےملک اورقوم کے مفاد میں کوئی کام نہیں کیا، سندھ حکومت نے صرف اورصرف مال بنایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابر اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرے سیمی فائنل میں پاکستان…

Karachi to experience second spell of rain

On Thursday, the Pakistan Meteorological Department (PMD) announced that there would be…

مختلف شہروں میں گیسٹ ہاؤسز میں خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے کا انکشاف

وزیراعظم نے اسلام آباد واقعہ کا نوٹس لیا تو انہیں ایک رپورٹ…

نیاپاکستان ہاوسنگ سکیم قرعہ اندازی کی عجب کہانی سامنے آگئی

لاہور: سوشل میڈیا پریونس خان نامی صارف نے ایک پوسٹ شیئر کی…