سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بیرون ملک سفر کیلئے ڈالرز کی حد دس ہزار سے کم کرکے پانچ ہزار کرنے اور چیک کے ذریعے ڈالر خریدنے کی شرط پر تحفظات کا اظہار کیا ہے،جب کہ اجلاس کے دوران ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.