اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنےوالے حادثے میں شہید میجرجنرل امجد حنیف کےبھائی میجراسد حنیف اور میجر طلحہ شہید کی رہاشگاہ پر جاکرشہداء کےاہلخانہ سےدلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن…

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

عوام کے مالی تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے لیے کوشاں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت غریب طبقہ کےمالی تحفظ…