یدرآباد کے علاقے ہیرا آباد میں فائرنگ سے ڈی ایس پی کا بیٹا زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی اسد قادری کے بیٹے امجد کو کمر میں گولی لگی ہے لیکن حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کے مطابق محلے میں دوستوں کی لڑائی ہوئی تو گولی چل گئی، ابھی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔جبکہ بعض ذرائع نے اسے سیاسی رنجش کا شاخصانہ بتایا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.