وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے افسر کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کے پیش کیاجارہا ہے۔فردوس عاشق کا کہنا تھاکہ ڈسکہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسےسپریم کورٹ تک لے کرگئے، آر او اور ڈی آراو سےمتعلق سیکڑوں درخواستوں کے حوالے سے بات کی ہے، ان افسران سےمتعلق ہمارے تحفظات درست تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.