سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےایک پیغام میں اسد قیصر نےکہا کہ ملک میں نظام کی تبدیلی،حقیقی آزادی اور خوداری کی تحریک کےسلسلےمیں جاری حقیقی آزادی لانگ مارچ خیبرپختونخوا کا قافلہ آج ہری پورسے روانہ ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا کی طاقت سے تحفظات میں اضافہ ہوا ہے، کرسچین ٹرنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا…

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم…

ن لیگ کی اہم رہنما انتقال کر گئیں

مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب…

کالے شیشوں، فینسی و بوگس اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن

سی ٹی او لاہور کےمطابق کالے شیشوں پر 500 کی بجائے 2500…