وزیراعظم کوکوروناہوگیا:ترجمان سویڈش وزیراعظم،اطلاعات غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئیڈن میں کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے،سوئیڈش وزیراعظم ترجمان  کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا تمام احتیاطی تدابیر پرعمل کررہی ہیں ۔54 سالہ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن حکومتی اُمور گھرسےانجام دیں گی۔w اس سے قبل سویڈن کے بادشاہ، ملکہ اور ولی عہد سبھی  کورونا وائرس  کا شکار ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور میں دھرنوں کا موسم؛ جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے…

پاکستان کی نمایاں کامیابیاں ہمیں دوسری اقوام سےممتازکرتی ہیں صدرمملکت

صدرمملکت عارف علوی نے وقم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے…