اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر سے متعلق ایک اور اچھی خبر سنائی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایک اور اچھی خبر، ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کردیا، اس اقدام سے ریونیو بڑھانے اور معیشت ڈیجیٹلائز کرنے میں مدد ملے گی۔گزشتہ برس کے مقابلے میں ایف بی آر کے ریونیو میں 38 فیصد اضافہ ہوا

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ثمینہ احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

10 جولائی کو پاکستان ایکٹرز کلیکٹیو ٹرسٹ کی جانب سےسندھ گورنر ہاؤس…

بغداد میں بم دھماکہ 10 افراد جاں بحق

عراق کےدارالحکومت بغدادمیں ایک بم دھماکےکےنتیجےمیں 10 افراد ہلاک ہوگئےدھماکہ مشرقی بغداد…