وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 9 فروری کو ختم ہونے والے حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں 29 اشیائے ضروریہ مہنگی، پانچ سستی ہوئیں اور 17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 34.83 فیصد تک پہنچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج کتنا سستا ہوا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔آل…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران منفی رجحان رہا اور…

ملک میں ڈالر مزید مہنگا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں…

ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا…