بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنےکی امید ہےاوران فنڈز سے پاکستانی کرنسی اور بانڈز پر دباؤکم کرنےمیں مددملےگی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کےفنڈز آنےکےبعد پاکستان کو دیگر اداروں اور ممالک سے اضافی فنڈز ملنے کی راہیں کھلیں گی جبکہ مارکیٹ میں خاطر خواہ اعتماد آئےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

ریفرنس میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کوآرٹیکل 62 ون…

پیپلز پارٹی جن کے ساتھ چل رہی ہے وہ مخلص نہیں، اعتزاز احسن

لاہور ہائی کورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ…

چمن میں پاک افغان بارڈر پر فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں، شہری خوف زدہ

چمن: چمن میں پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ اور…

لاہورانتظامیہ نےپی ٹی آئی کولاہورمیں ریلی کا مشروط اجازت نامہ جاری کر دیا

انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی زمان پارک سےلکشمی چوک تک ریلی…