جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا ہے۔عرب میڈیا کےمطابق جدہ کےکنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سےپھسل گیاتاہم اس حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔انتظامیہ کا کہنا ہےکہ رن وے سے پھسلنے والا طیارہ گلف اسٹریم 400 تھا جس میں عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.