ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کےاسکواڈ میں تبدیلی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق فخرزمان ورلڈ کپ اسکواڈ میں صہیب مقصود کی جگہ شامل ہوں گےجبکہ محمد حسنین ڈراپ کرکےشاہ نواز دھانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد حفیظ کی شمولیت غیر یقینی ہے۔خیال رہے کہ باقاعدہ تبدیلیوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دادو: جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری،

سندھ کے ضلع دادولیشمینیا سے مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے…

سعودی فرمانروا اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی فرمانروا شاہ سلیمان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ…

سعودی شہزادہ نہر بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض: سعودی عرب کے شہزادہ نہار بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود…