پاک آرمی نےایوی ایشن ہیلی کاپٹرز کےذریعےنانگا پربت پر پھنسےدونوں کوہ پیماؤں کوکامیابی سےریسکیو کرلیاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق باہمت پائلٹس نےنانگا پربت پر پھنسےدونوں کوہپیماؤں شہروزکاشف اورفضل علی کوریسکیو کر لیا ہے۔آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ نانگاپربت سےدونوں کوہ پیماؤں کو لے کر آرمی ہیلی کاپٹر گلگت کے قریب جگلوٹ لینڈ کر گئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.