محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق اب تک428 گائےلمپی وائرس سے مرچکیں ہیں جبکہ گزشتہ 5 روز میں 50 سے زائد گائے ہلاک ہوئیں۔محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں 90 لاکھ سے زائد گائے موجود ہیں ۔اب تک 5 لاکھ 70 ہزار 208 گائیں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 348 گائےلمپی وائرس کا شکار ہوئیں ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.