اسلام آباد: بیچارے چچا اتنی دیر بعد اپوزیشن کے اجلاس میں اسلام آباد پہنچے، چچا ٹی وی پر نمودار ہوئے ہی تھے کہ انہیں فیل کرنے کیلئے شادی کی خبر جاری کر دی گئی، شہبازگل نے مریم نوازکے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ چچا بے چارے اتنی دیر بعد اپوزیشن کے سربراہی اجلاس میں اسلام آباد پہنچے تو بیٹے کے نکاح کی خبر جاری کردی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.