صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 13 دسمبر کو طلب کیا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کردیا۔گزشتہ دنوں صدر مملکت نے 13 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا تھا تاہم یہ اجلاس مؤخر کردیا گیا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب بدھ 22دسمبر شام 4 بجے طلب کر لیا ہے۔  قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی نے عامر ڈوگر سے انٹرویو پر وضاحت طلب کرلی

پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عامر ڈوگر کے انٹرویو سے…

Prison cells closed to ‘prevent riots’: Ben-Gvir

Israel’s far-right National Security Minister Itamar Ben-Gvir said that prison officials decided…

Ranks awarded to officers post-promotion

Lahore: Many police officers, promoted from inspector to DSP, were rewarded with…