سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا کہ قوم نےفیصلہ کرلیا ہےکہ انہیں حقیقی آزادی چاہیے،سب آزادی مارچ کےلیےتیارہیں۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن وقت آ گیا ہےکل ملتان جلسےمیں حقیقی آزادی مہم کے لیڈر عمران خان اسلام آباد کی جانب تاریخی مارچ کی تاریخ دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاڑکانہ میں دھماکا، 2 افراد زخمی

لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے…

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

اداروں سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کی وضاحت

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نےخود سےمنسوب بیان کو سیاق و سباق سےہٹ…

عمران خان بائیس کروڑ عوام کے دلوں میں رہتے ہیں، صالح محمد خان

 تحریک انصاف کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر صالح محمد خان نے تحریک انصاف کے…