ریاض: شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئیں۔ایوان شاہی کی جانب سےجاری اعلامیے میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ایوان شاہی کی جانب سےشہزادی کی وفات پرمغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان کی نئی فلم کا گیت بلی بلی ریلیز

سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان عید الفطر…

اٹلی میں گلیشیئر گرنے سے سات افراد ہلاک ،متعدد زخمی

اٹلی: اطالوی ایلپس کے ڈولومائٹس نامی علاقے میں مارمولڈا گلیشیئر ٹوٹنے سے…

بھارتی کامیڈین راجو شریواستو انتقال کر گئے

بھارت کے 58 سالہ معروف کامیڈین راجو شریواستو آج دہلی میں انتقال…

طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام…