اسلام آباد: اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک اسلام آباد میں شیڈول تھی جو کہ اب ملتوی کردی گئی ہے ، افغانستان میں پاکستانی سفیر نے بھی اس کی تصدیق کر دی اور بتایا کہ افغان امن کانفرنس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.