لاہور:پاکستان بھر میں چاند نظر نہیں آیا اور یکم ربیع الثانی اب اتوار کو ہو گی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف تھا۔ پاکستان بھر میں یکم ربیع الثانی 1443 کا چاند نظر نہیں آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلمی ادا کا روں کو منشیات سپلائی کر نے والی خاتون بیٹوں سمیت گرفتار

ملاڈایسٹ:بھارت کے علاقے ملاڈ ایسٹ سے منشیات فروش خاتون اور اس کے…

ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کوعام انتخابات کے حوالے سے خط لکھ دیا

خط میں الیکشن کمیشن کوآئین پاکستان کے تحت 3اپریل 2022 کو قومی…

Gold surges to all-time high in Pakistan

Karachi: The gold rates in Pakistan clocked in at Rs145,500 per tola…