لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ضرور کامیاب ہوگا اور اس میں مسلم لیگ ق کےاراکین و کارکنان بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا،جس میں وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے بھی شرکت کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.