بیروت : لبنان کا دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز گیا، بیروت میں واقع ایک فیکٹری میں ہونے والا زور دار دھماکہ دور دراز کے علاقوں میں بھی سنا گیا، ہلاکتوں کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق عرب اسلامی ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب میں واقع مضافاتی علاقے برج البراجنہ میں واقع ایک فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور :شاد باغ میں 21 سالہ بینکر خاتون نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

لاہور :شاد باغ میں 21 سالہ بینکر خاتون نے پھندا لگا کر…

CTD guns down four TTP terrorists in Buner

The Counter Terrorism Department (CTD) on Wednesday gunned down four alleged TTP…

کراچی: کے الیکٹرک آفس کے سامنے احتجاج کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 نوجوان زخمی

لیاری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مشتعل افراد…