محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا  آخری  مکمل سورج گرہن کل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق  سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کےعلاقوں میں دیکھا جاسکے گا جب کہ پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Kakar to represent Pakistan in COP-28 high-level segment

Caretaker Prime Minister (PM) Anwaarul Haq Kakar will represent Pakistan during the…

پاکستان اور آسٹریلیا 11 نومبر کو سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12…