ٹی 20 سیریز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔تیسرا ٹی 20 میچ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا، مسلسل 2 فتوحات کے بعد شاہینوں کا مورال ہائی ہے۔بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20 میں 3 اور دوسرے میچ میں 8 وکٹوں کی شکست کا سامنا کر نا پڑا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.