کراچی کے شہری شدید پریشانی سے دوچار ہیں جب کہ کئی علاقوں میں تو پورا پورا دن بجلی غائب رہتی ہے اور کچھ مقامات پر سحرو افطار میں بجلی بند ہو نا معمول بن چکا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیراعلا نیہ لو ڈشیڈنگ کی جا رہی ، شہر کے کئی مقامات پر ساڑھے 7 گھنٹے اور اس سے زیادہ کی اعلانیہ لو ڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جب کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اس کے علاوہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Transgenders schools to be set up in different districts of Punjab

On the occasion of International Human Rights Day on Friday, a celebration…

عمران خان بھارت کا دشمن اور توُ اس کے گیت گائے یہ منظورنہیں:نوجوت سدھوکوعمران خان کی تعریف مہنگی پڑگئی

نئی دہلی :عمران خان بھارت کا دشمن اور توُ اس کے گیت…