جے یو آئی نےسندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق جمیعت علمائےاسلام نےسندھ میں شدید گرمی کی وجہ سےبلدیاتی انتخابات ملتوی کرنےکامطالبہ کیا ہے۔صوبائی سیکریٹری جنرل جے یوآئی راشد محمود سومرو نےچیف الیکشن کمشنر کوخط بھیجا ہےجس میں لکھا ہےکہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات تین سے چار ماہ کیلئےملتوی کیےجائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.