بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے امدادی پروگرام کی عارضی رضامندی دی ہے۔ بنگلا دیشی وزیر خزانہ کا کہنا ہےکہ معاہدے سے معاشی عدم استحکام کو معاشی بحران بننے سے روکنے میں مدد ملےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Schools’ winter vacations in Islamabad to start from 3 Jan

The Federal Ministry of Education and Professional Training stated on Friday that…

چلتی چلاتی حکومت کو گھر بیجنےکی تمنا:حنا پرویزامید سے ہوگئیں‌

 حنا پرویز بٹ نےوزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک…

ڈیرل مچل نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دے دیا

نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان…