پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر30 پیسے مہنگاہوکر 171 روپے 4 پیسے پربند ہوا اور یہ انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر60 پیسے مہنگاہوکر171 روپے60 پیسےہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گلوبل وارمنگ سے گرمی کی شدت میں ناقابل برداشت اضافہ

موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ نے دنیا کے مختلف حصوں میں گرمی…

امریکی چھوٹا طیارہ ہائی اسکول کیمپس کے قریب گر تباہ ، تمام مسافر ہلاک

سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ ہائی اسکول کیمپس کے قریب گر تباہ…

Five policemen abducted by dacoits in Katcha area

Five policemen have been abducted along with weapons by dacoits in the…