پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے نو منتخب صدر اور وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ حکومت مدت پوری کریگی، عام اتخابات 2023 میں ہی ہونگے گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحر یک انصاف پنجاب کے نئے صدر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی ملاقات ہوئی ہےملاقات میں چوہدری محمد سرور اورشفقت محمود نےاپوزیشن کو سڑکوں پر آنے کی بجائے الیکشن کے انتظار کا مشورہ دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان سے بھی استعفٰی لیے جانے کا امکان

لاہور:عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان سے بھی استفعیٰ لیے جانے…

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کو 7.4 بلین ڈالر کی مالی مدد ملنے کا امکان

پاکستان کو سعودی عرب سے نقد ادائیگی اور موخر ادائیگیوں پر تیل…