شیکھردھون کی پہلی بالی وڈ فلم کی جھلک سامنے آگئیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اورجارح مزاج بیٹرشیکھر دھون نےاب فیلڈ سے باہر آکر اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکھر دھون اداکارہ ہما قریشی اور سوناکشی سنہا کی آنے والی فلم ‘ڈبل ایکس ایل’ سے بالی وڈ میں ڈیبیو کررہے ہیں۔