علی پور چٹھہ کے قریب ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا جس کے باعث مال گاڑی حادثے سے بچ گئی۔ پھاٹک بند دیکھ کر مال گاڑی کے ڈرائیور نے خود ہی ٹریک روک دی۔ گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی، اسٹیشن ماسٹر علی پورچٹھہ کا بتانا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور غفلت ثابت ہوئی تو کارروائی کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.