دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فضائی حملوں کے بارے رپورٹس مسترد کر دیں۔اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ننگر ہار میں پاکستان کی جانب سے فضائی حملوں کی سوشل میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.