اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق 21 اکتوبر کوختم ہوئےہفتےمیں ملکی زرمبادلہ ذخائر 8.87 کروڑ ڈالر کم ہوئے،ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 اکتوبرتک 13.16 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کےمطابق اس کےاپنےذخائر 15کروڑ 73 لاکھ ڈالرکم ہوئے، 21 اکتوبر تک اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 7.43 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے حاصل ذخائر 28 اکتوبر کےزرمبادلہ اعداد میں شامل ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.