لاہور: محکمہ خوراک نے فلور ملز کو گندم کی فراہمی بند کر دی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں گندم کے سنگین بحران کا خطرہ بڑھ گیا۔فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کی نااہلی سے سارا پنجاب بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا، جنوبی پنجاب سے گندم خریدنے سے ایک تھیلے کی لاگت میں 85 روپے کا اضافہ ہو جائے گا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.