سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیاغیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور خلیج ممالک سمیت دیگر مسلم ممالک میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد ہوئے جب کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا اور پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ ہوگا۔