وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے، تفصیلات کےمطابق ڈی آئی جی کاشف مشتاق کانجو کی خدمات حکومت پنجاب کے حوالےکر دی گئیں۔ ڈی آئی جی بابر سرفرازالپہ کی خدمات بھی حکومت پنجاب کے حوالے کی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی کے حوالے کی گئی ہیں۔