اسلام آباد:پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی کراچی کےعہدے پر دعا زہرہ بازیابی کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو عہدے سےہٹانے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد سندھ حکومت کی جانب سےوفاق کوغلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی سفارش کی گئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.