اسلام آباد:  وفاقی  کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کابینہ کو فنانس بل کے حوالے سے بریفنگ کی۔وفاقی کابینہ نے سفارشات کے ساتھ منی بجٹ کی منظوری دے دی جس کی تصدیق وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جانب سے کی گئی ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی جسے اب قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرکٹ صرف ایک گیم ہے کوئی جنگ نہیں بشریٰ انصاری کا بھارتیو‌ ں کو پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہےجسکی وجہ…

کورونا ویکسین کے فروغ کیلئےعاطف اسلم اور شائے گل کا گانا ریلیز

کورونا ویکسین کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار…

چیف جسٹس پاکستان نے سندھ ہاؤس پر حملے کا نوٹس لے لیا

سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کےاراکین کے حملے کا معاملہ،چیف جسٹس…