پی سی بی نےعمراکمل، صہیب مقصود، حارث سہیل اور شرجیل خان کو بورڈ نےطلب کیا ہے،کیونکہ وہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کنڈیشنگ کیمپ کےلیےمدعو کیے گئےساٹھ کرکٹرز کی فہرست میں شامل نہیں تھے۔ذرائع نےانکشاف کیا کہ کھلاڑیوں کو پہلےفزیکل اسسمنٹ کےلیے بلایا گیا اوران کی دستیابی کی تصدیق کےبعد کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کےبارے میں پیغام موصول ہوا۔