الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت 18 اکتوبر 2022 کو کرے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات قوانین میں بار بار ترامیم پر بلاجواز تاخیر پرنوٹس لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد کے اسپتال میں فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل…

عالمی برادری سے ماحولیاتی انصاف کے خواہاں ہیں، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وایم پی اے فریال…

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا علان ہوگیا

 لاہور ہائیکورٹ  میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی  تعطیلات ہوں گی…

ملٹی وٹامنز کا یومیہ استعمال یادداشت بہتر بنانے میں مددگار

ایک حالیہ امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ زائد العمر افراد کی…